Posts

موسم گرما کے حوالے سے خواتین کیلئے بیوٹی

Image
 موسم گرما بھی موسم سرما کی طرح کچھ خاص قسم کے بیوٹی ٹپس کی متقاضی ہوتاہے۔ گرمیوں میں آپ کا آئی شیڈو پپوٹوں پر پگھل کر گریس بن جاتا ہے۔ آپ کے بال خشک اور کُرے کُرے ہو جاتے ہیں حُسن، دیکھنے والی آنکھ میں ہوتا ہے۔“یہ حکایت بھی اپنی جگہ درست سہی،لیکن دورِ حاضر میں یہ فلسفہ تھوڑا بدل گیا ہے۔آج اگر آپ خود کو خوبصورت مانتے ہیں،تو درحقیقت آپ خوبصورت ہیں۔مطلب،اب خود کو دوسروں سے منوانے،تسلیم کروانے سے پہلے،اپنے آپ سے تسلیم کروانا کہیں ضروری ہے اور شاید اسی لئے آج کل ”سیلف گرومنگ“ پر بے حد توجہ اور زور ہے۔ فی زمانہ،بلکہ ازل ہی سے ”بیعیب حسن“ کا تو تصور بھی محال ہے،ہاں البتہ کمیوں،خامیوں کو سدھارنے،سنوارنے اور اجالنے کی سعی ضرور کی جا سکتی ہے۔اب خواہ وہ باطنی عیوب پر ظاہری خواص کی ملمع کاری کی شکل میں ہو یا باہر کے اندھیارے کو،اندر کے اُجیارے سے جلا بخشنے کی صورت۔ بہرکیف،خوش خیالی و خوش خصالی سے آغاز ہونے والے سفر کی،خوش اندامی و خوش نمائی کی منزل تک رسائی،خود آرائی و خود اعتمادی کا زینہ چڑھے بغیر ممکن نہیں۔ وہ کسی نے کہا تھا ناں کہ”ہر طرح کی آرائش و زیبائش،زیب و زینت اعتماد اور خوشی جیسے پہ...

بغیر سرمایہ کاری کے پیسہ کمانے کے مختلف طریقے موجود ہیں

Image
  بغیر سرمایہ کاری کے پیسہ کمانے کے مختلف طریقے موجود ہیں جن میں سے کچھ عام ہیں اور آپ انہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک طریقہ ہے آن لائن فری لانسنگ، جہاں آپ اپنی مہارتوں کو بیچ کر مختلف پروجیکٹس حاصل کر سکتے ہیں اور ان پر کام کر کے پیسہ کما سکتے ہیں۔  دوسرا طریقہ ہے آن لائن بلاگنگ، جہاں آپ مختلف موضوعات پر مضامین لکھ کر اشتہاروں سے رقم کما سکتے ہیں۔آپ ایکٹیو یوٹیوب چینل بھی شروع کر سکتے ہیں، جہاں آپ ویڈیوز بنا کر مختلف موضوعات پر معلومات فراہم کر سکتے ہیں اور ان کو مانیٹائز کر کے پیسہ کما سکتے ہیں۔ آخر میں، آپ آن لائن ہیمارکیٹنگ کا استعمال کر کے بھی پیسہ کما سکتے ہیں، جہاں آپ اپنی مواد کو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے مختلف شرکتوں کے ساتھ تعلقات بنا کر ان کے مصنوعات کی پیشکش کر کے کمائی کر سکتے ہیں۔

حسن و دلکشی میں اضافے کے لئے غذائی اشیاء بطور کاسمیٹکس - تحریر نمبر 3121

Image
  خواتین کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ وہ اچھی اور دلکش نظر آئیں۔خواتین اس مقصد کے لئے بہت کوششیں بھی کرتی ہیں۔بعض غذائیں نہ صرف صحت کے لئے مفید ہیں بلکہ ان سے حسن میں اضافہ بھی ہوتا ہے۔غذا کا صحت اور دلکشی سے گہرا تعلق ہے۔اس لئے ہمیشہ اچھی اور صحت مند غذا لیں۔کئی غذائی اشیاء کو ہم کاسمیٹکس کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ انہیں ہم ”کچن کاسمیٹکس“ کا نام دے سکتے ہیں۔یہ اشیاء کم قیمت ہوتی ہیں اور ان کے مضر اثرات بھی نہیں ہوتے۔ مردہ خلیوں سے جلد کی حفاظت جلد کی چمک اور خوبصورتی کے لئے اسے مردہ خلیوں سے پاک کرنا ضروری ہے۔چاول،دہی،دلیہ،بادام اور شہد اس کام کے لئے بہت مفید ہیں۔چاولوں کا پاؤڈر،شہد اور دہی لے کر اس کا پیسٹ یا لئی بنا لیں۔ نم جلد پر اس پیسٹ Paste کو آہستگی کے ساتھ رگڑ کر ملیں۔اس طرح جلد سے مردہ خلیے دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ہفتہ میں دو مرتبہ یہ عمل جلد پر رونق لاتا ہے۔چکنی جلد کے لئے اوپر بتائے گئے مکسچر میں تھوڑا سا دلیہ بھی شامل کر لیں۔خشک،حساس اور جھائیوں والی جلد کے لئے دہی کی جگہ کریم کا جبکہ چاولوں کے بجائے بادام کا استعمال کیا جائے۔ نوٹ:اس عمل سے پہلے ہمیشہ چہرہ یا جسم کی...

نوعمر بچیوں کی جلد قدرتی طور پر تر و تازہ اور شاداب ہوتی ہے

Image
  نوعمر بچیوں کی جلد قدرتی طور پر تر و تازہ اور شاداب ہوتی ہے لہٰذا انہیں چاہیے کہ وہ اپنی جلد کی اس فطری شادابی کو میک اپ کے نت نئے تجربات کی نذر نہ ہونے دیں اور اسے میک اپ اور فاؤنڈیشن کی بھاری تہوں سے آلودہ نہ کریں تو بہتر ہے کیونکہ یہ چہرے کے مسامات کو بند کر کے ایکنی کا سبب بن جاتے ہیں جس سے جلد عمر رسیدہ اور بے رونق دکھائی دیتی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی جلد کی فطری چمک و تر و تازگی کو قائم رکھنے کے لئے کسی بیوٹی روٹین پر عمل کرنا بھی بے حد ضروری ہے ذیل میں چند سادہ اور آسان ٹپس پیش خدمت ہیں۔ چہرے کو ہمیشہ کسی مائلڈ سوپ یا فیس واش سے دھوئیں اور اس کے بعد موئسچرائزر کا استعمال کریں۔گھر سے باہر جانے سے قبل سن اسکرین لوشن کا ستعمال کبھی مت بھولیں۔ atOptions = { 'key' : '73c63af266b2b8a4acf4f186347e53b4', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; document.write(' '); رات کو سونے سے پہلے نرم و ملیح اساس کی حامل نائٹ کریم چہرے پر لگائیں جو چہرے کو چکناہٹ عطا کرے اور جلد پر جمے گرد و غبار ...

جلد کی صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ غذائی طور پر اختیار برتنا بھی ایکنی کے خاتمے اور اسے دوبارہ پیدا ہونے سے بھی محفوظ رکھتا ہے

Image
  ایکنی سے ہر عمر کے افراد یہاں تک کہ چند ماہ کے بچے بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔اس کی وجوہات میں موروثی رجحان (Hereditary Predisposition) اور مردانہ ہارمون کی زیادتی جو سیبم (Sebum) کے بننے کی رفتار میں اضافہ کرتی ہے، وغیرہ شامل ہیں۔ان وجوہات کے ساتھ ساتھ بعض اوقات غیر ضرر رساں بیکٹیریاز کے جلد پر موجود بالوں کی غدودی جڑوں میں گہرائی میں پہنچ کر جم جانا بھی ہے جن کی تیزی سے افزائش جلد پر پیپ دار دانے پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے۔ جلد کی باقاعدگی سے صفائی ستھرائی اور اس سلسلے میں ہربل بیوٹی پروڈکٹس کا استعمال بھی جلد کی سطح پر موجود سیبم (Sebum) اور ایکنی پیدا کرنے والے بیکٹیریاز کے خاتمے میں معاونت کرتی ہے۔جلد کی صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ غذائی طور پر اختیار برتنا بھی ایکنی کے خاتمے اور اسے دوبارہ پیدا ہونے سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔اس سلسلے میں چکنائی (Fats) اور نشاستہ (Carbohydrates) سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کم کر کے زیادہ سے زیادہ تازے پھل‘سبزیاں اور لحمیات (Protein) سے بھرپور غذائیں استعمال کرنے کی کوشش کریں۔چاکلیٹ‘ڈرائی فروٹس اور ہر قسم کی میٹھی اشیاء مصالحہ دار غذائیں (Junk Foods) Iod...

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

Image
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مارچ 2024ء ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت ہوئی، جہاں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ اس کیس کی سماعت کررہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید بنچ میں شامل ہیں، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان بھی بنچ کا حصہ ہیں۔      بتایا گیا ہے کہ دوران سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی، اپنے فیصلے میں عدالت نے کہا کہ ’صرف ان کیسز کے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں‘، اس پر اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ’مجموعی طور پر 103 ملزمان فوج کی تحویل میں ہیں، بریت اور کم سزا والوں کو رعایت دے کر رہا کیا جائے گا، عید تک 9 مئی کے ان ملزمان میں سے 20 کو رہا کر دیا جائے گا، مجوزہ طریقہ کار کے بعد ان 20 افراد کو رہا کیا جائے گا‘۔    (جاری ہے) ...

کپتان کی تبدیلی کی افواہیں، بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات

Image
 کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 28 مارچ 2024ء ) پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے جمعرات کو لاہور میں قومی ٹیم کی کپتانی میں تبدیلی کی افواہوں کے درمیان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق نقوی اور اعظم نے ایک بار پھر قومی ٹیم کے کپتان کے طور پر ذمہ داری سنبھالنے کے امکان کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی۔ واضح رہے کہ پی سی بی نے گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاہین آفریدی اور شان مسعود کو ٹیسٹ میں کپتان بنایا تھا۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا کہ وہ 8 اپریل کو ختم ہونے والے فٹنس کیمپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کے طور پر شاہین کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ 24 مارچ کو سلیکشن کمیٹی کے اعلان کے بعد پریس سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے بطور کپتان شاہین کے مستقبل پر زیادہ بات نہیں کی۔   محسن نقوی نے کہا کہ میں بھی نہیں جانتا کہ کپتان کون ہوگا۔ "شاہین برقرار رہیں گے یا کوئی نیا کپتان آئے گا اس کا تعین فٹنس کیمپ کے بعد کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "بہت سے تکنیکی عوامل ہیں جن پ...